Latest News

چوہے کو مارنے کے الزام میں نوئیڈا پولس نے کیا مسلم نوجون کو گرفتار۔

مظفرنگر: عزیز الرحمن خاں۔
اتر پردیش کی نوئیڈا پولس نے بریانی کی دکان کے مال کو چوہے کو کچل کر مارنے کے الزام گرفتار کیا گیا ہے۔جب کہ بیشتر انسانوں کو بے دردی سے مارنے والے کچھ لوگ آزاد گھوم رہے ہیں! واضح ہوکہ ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا جسمیں زین الدین اپنی بائک سے ایک چوہے کو کچل کر مارتے ہوئے دکھایا گیا ہے اسکا علم نوئیڈا پولس کو ہوتے پولس فوری طور پر حرکت میں آئی اور زین الدین کو گرفتار کر لیا ہے نوئیڈا پولیس کے اس کار نامے سے لوگ حیرت زدہ ہیں جن کا کہنا ہے کہ اس ملک میں مسلمان ہونا ہی جرم ہے کیا؟

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر