مظفرنگر میں لاوارثوں کی آخری رسومات ادا کرنے والی ساکھشی ویلفیئر ٹرسٹ کی قومی صدر شالو سینی کانام ورلڈ گینیز بک آف ریکارڈ میں شامل ہوگیا ہے واضح ہوکہ شالو کرونا وبا کے دور میں بہت سی لاشوں کی کی تھیں آخری رسومات ادا انہیں آج ہفتے کے منعقدہ تقریب میں روز مرکزی وزیرسنجئو بالیان و ریاستی وزیر کپل دیو اگروال کے ذریعہ اعزازات سے نوازا جائے گا۔
0 Comments