Latest News

یکساں سول کوڈ سے متعلق لاء کمیشن کو رائے بھیجنے کی تاریخ میں توسیع ،اب ۲۸جولائی تک بھیج سکتےہیں اپنی راۓ۔

نئی دہلی: لاء کمیشن نے یونیفارم سول کوڈ پر اپنی رائے روانہ کرنے کی آخری تاریخ میں دو ہفتہ کا اضافہ کیا ہے، اب آخری تاریخ 28 جولائی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اب تک پچاس لاکھ آراء موصول ہونے کی اطلاع ہے، یہ صرف اندازہ ہے، حقیقی تعداد لاء کمیشن ہی جاری کرسکتا ہے، ساتھ ہی بعض تنظیموں نے لاء کمیشن سے ملاقات کا وقت مانگا ہے، لاء کمیشن کے مطابق پہلے موصول ہونے والی آراء کی تنقیح کی جائے گی پھر تنظیموں کو ملاقات کا وقت دیا جائے گا۔

سمیر چودھری۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر