Latest News

کھتولی میں نوجوان نے کی خودکشی، کنبہ میں مچا کہرام۔

مظفر نگر:  عزیز الرحمن خاں۔
کھتولی کے محلہ مٹھو لال کے 27 سالہ نوجوان عامر ولد امیر اعظم نے اپنے گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی ہے جس سے کنبہ میں کہرام مچا ہوا ہے اور محلہ میں غم و اندوہ کی لہر دوڑ گئی ہے خودکشی سے قبل دیوار پر لکھے سوسائڈ نوٹ میں کہا گیاہے کہ،، میں اپنی مرضی سے خودکشی کر رہا ہوں، اس میں کسی کا قصور نہیں ہے،، اطلاع پر پہنچی پولس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر