Latest News

مولانا محمد ایوب کسیروی کا انتقال پر ملال۔

 مظفرنگر: عزیز الرحمن خاں۔
خادم قوم و ملت وجمیت علمائے تحصیل بڈھانہ کے صدر کے محسن ومدبر مولانا محمد ایوب کسیروی ل طویل علالت کے بعد گزشتہ شب بیگ راج پور میڈیکل کالج میں دوران علاج اس دارفانی سے مالک حقیقی کی طرف منتقل ھوگے ہیں۔
 مرحوم کی نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ مولانا محمد اسرار صادق رشیدی مظفر نگری نے آئمہ مساجد و دینی مدارس کے ذمہ داران و متعلقین سے دعائے مغفرت کی اپیل کی ہے۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر