مظفرنگر کے چرتھاول میں ایک کسان نے سیلاب سے تباہ ہوئی فصل دیکھ کر ندی میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی ہے لواحقین اور کسانوں نے حکومت پر معاوضہ نہ دینے کا الزام لگایا ہے بھارتیہ کسان یونین پولیٹیکل کے بلاک صدر ٹھاکر کشل ویر کی قیادت میں لاش کو ندی کے پل پر رکھا گیا ہے بلاک کے صدر کا کہنا ہے کہ کسان نے مجبوری میں خودکشی کی ہے، جب تک اعلیٰ حکام موقع پر آکر سرکاری نوکری اور معاوضہ نہیں دیتے ہم لاش کو اٹھانے نہیں دیں گے۔ متاثرہ خاندان کا ہنوز پل پر احتجاج جاری ہے۔
0 Comments