Latest News

مظفر نگر روہانہ ٹول پلازہ پر فرضی آدھار کارڈ سے ٹول ٹیکس بچانے والوں کے خلاف مہم شروع۔

مظفرنگر: عزیز الرحمن خاں۔
مظفرنگر روہانہ ٹول پلازہ پر فرضی آدھار کے ذریعہ ٹول ٹیکس بچانے والوں کے خلاف چارروز سے جاری مہم کے تحت اب تک 600 سے زیادہ فرضی آدھار کارڈ پکڑے جا چکے ہیں۔
لوگ آس پاس کے دیہاتوں کی آئی ڈی اسکین کرنے کے بعد اپنی تصاویر لگا رہے ہیں۔ پکڑے جانے والے تمام ڈرائیوروں پر کارروائی کی تلوار لٹک گئی جنہیں بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑے گا یا جیل بھی جا سکتے ہیں گاڑی کا نمبر، سب کچھ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ریکارڈ اور پولیس انتظامیہ کارروائی شروع کرنے جا رہی ہے۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر