Latest News

کھتولی کے آریب احمد اسرو میں انجینئر، بنے مشن چندریان۳ کا حصہ, مظفرنگر ضلع میں خوشی کا ماحول۔

مظفرنگر: عزیز الرحمن خاں۔
مظفرنگر کے قصبہ کھتولی کے اریب احمد نے اپنے والد مہتاب سے موبائل پر گفتگو کے دوران کہا، ’’ایسا لگتا ہے جیسے میرے امتحان کا کوئی نتیجہ آنے والا ہے‘‘۔
واضح ہوکہ کھتولی کے اریب احمد چندریان_3 کے مکینیکل انجینئر ہیں، ۔اریں کے والد اور کنبے کے افراد بہت خوش ہیں اور انکےبیٹے کی کامیابی پر مظفر نگر ضلع میں خوشی کا ماحول ہے، تمام انجینئرز اور سائنسدانوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ واضح ہوکہ اریب دھلی جامعہ ملیہ اسلامیہ سے انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی ہے۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر