مظفرنگر کے بھوراں کلاں علاقے کے ایک گاؤں میں حیوانیت صفت باپ رشتو کو شرمسار کر تے ہوئے اپنی 15سالہ نابالغ بیٹی کو ہی ہوس کا شکار بناڈالا ہے ماں کو بیٹی کی شکایت پر یقین نہیں آیا تھا حال ہی میں بیٹی کی چیخیں سن کر ماں نے ملزم باپ کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ شور و غل سن کر اہل محلہ موقع پر پہنچ گئے تاہم ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔
اطلاع پر مقامی پولیس پہنچ گئی اور موقع سے اسلحہ برآمد کرلیا اسلحہ کا خوف دکھا کر اپنی ہی نابالغ بیٹی کو ہوس کا نشانہ بناتا تھا۔ متاثرہ لڑکی ماں اور دیگر اہل خانہ کے ساتھ ایس ایس پی آفس پہنچےمتاثرہ نے کارروائی نہ کرنے پر تھانے پر سنگین الزامات لگائے ہیں جبکہ ایس پی دیہات اتل کمار سریواستو نے متاثرہ کو انصاف کی یقین دہانی کرائی ہے۔
0 Comments