Latest News

شاملی میں گھر کے باہر پولیس لائن میں تعینات نوجوان سپاہی کی لاش ملنے سے سنسنی۔

مظفرنگر: عزیز الرحمن خاں۔
شاملی پولیس لائن میں تعینات کانسٹیبل کی لاش کرائے کے گھر کے باہر سے ملی ہے پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیاہے۔

کانسٹیبل انوج پونیا، جو میرٹھ ضلع کے سورر پور گاؤں کا رہنے والا ہے، شاملی کی پولیس لائن میں تعینات تھا.... جو دہلی روڈ کے سالیک وہار میں کرائے کے مکان میں رہتا تھا اطلاع پر ایس پی ابھیشیک اور اے ایس پی او پی سنگھ کوتوالی پولس کے ساتھ موقع پر پہنچے اور جائے وقوعہ کا باریک بینی سے معائنہ کیا اورلاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیجا اورلواحقین کو بھی واقعے کی اطلاع دی۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر