رپورٹ: عزیز الرحمن خاں۔
سوئٹزرلینڈ نے ایک خودکش مشین کو قانونی اجازت دے دی ہے، جو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں بغیر کسی درد کے ایک شخص کو ہلاک کر دیتی ہے۔ اسمیں انسان درد محسوس نہیں کرتا۔ یہ مشین ان لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے جو اپنی مرضی سے اپنی زندگی ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اس مشین کو سارکو کہا جاتا ہے اور اس کی شکل تابوت جیسی ہے، جب کسی شخص کو اس میں ڈالا جاتا ہے تو بٹن دبانے سے نائٹروجن گیس پیدا ہوتی ہے اور آکسیجن کی سطح کم ہونے سے انسان بے ہوش ہو جاتا ہے اور جان کی بازی ہار جاتا ہے۔
0 Comments