Latest News

مظفرنگر پولس نے موٹر سائیکل گروہ کے تین ملزموں کو کیا گرفتار۔

مظفرنگر: عزیز الرحمن خاں۔
مظفرنگر سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ سنجیو سمن کے ذریعہ چلائی گئی مہم کے تحت پولس نے کار چور گینگ کے تین ملزموں کو گرفتار کیا گیا ہے سی او صدر ونے گوتم و چرتھاول کوتوال او پی سنگھ کی قیادت میں پولس ٹیم کے ساتھ مل کر تین موٹر سائیکل چوروں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔

گرفتار گئے ملزموں کی شناخت آکاش ولد پولن ساکن گاؤں رسول پور تھانہ چارتھاول دھرمیندر ولد برجپال ساکن امبہٹہ موہن تھانہ بڈگاؤں سہارنپور راجن ولد مکیش ساکن گاؤں سرائے رام پور منیہارن سہارنپور کے طور پر ہوئی ہے۔
پولس نے ملزموں سے تین بائیک چوری اور ایک ہیک کی گئی موٹر سائیکل کے پرزے برآمد کئے ہیں پولس نے تینوں ملزموں کو جیل بھیج دیا ہے ۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر