Latest News

مظفرنگر ضلع جیل میں وزیر اعظم کے جنم دن کے موقع پر امراضِ چشم کیمپ میں ۲۲۰ قیدی ہوئے مستفید.

مظفرنگر: عزیز الرحمن خاں۔
مظفرنگر کی ڈسٹرکٹ جیل میں وزیر اعظم نریندر مودی کے یوم پیدائش کے موقع پر جیل سپرنٹنڈنٹ سیتارام شرما نے گلشن آئی کلینک کی ٹیم کی طرف سے قیدیوں کے لئے ہیلتھ چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا، جس میں 220 قیدیوں کاعلاج کیا گیا چشمے ٹیسٹ اور ادویات تقسیم کی گئیں،واضح ہو کہ جیل سپرنٹنڈنٹ سیتارام شرما وقتاً فوقتاً قیدیوں کی صحت کے معائنے کے لیے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کرتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر