Latest News

گورکھپور میں سی بی آئی کی ریلوے منیجر کے گھر پر چھاپا، ڈھائی کروڑ سے زائد نقدی برآمد۔

مظفرنگر: عزیز الرحمن خاں۔
گورکھپور میں بدھ کو سی بی آئی ٹیم نے کے سی جوشی کے گھر پر چھاپا مارا ہے اور وہاں سے 2.61 کروڑ روپے برآمد کئے ہیں۔
کے سی جوشی گورکھپور ریلوے کے پرنسپل چیف مینیجر ہیں، سی بی آئی کو چھاپے میں کئی بوروں میں بھری رقم ملی ہے۔ الزام ہے کہ جوشی ریلوے کے ٹھیکوں میں رشوت لیتے تھے، جوشی مخبری کی بنیاد پر سی بی آئی نے کاروائی کی ہے۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر