دھلی کے آنند وہار ریلوے اسٹیشن پر راہل گاندھی نے قلی کالباس زیب تن کر کے سامان اٹھا کر قلیوں کا درد ساجھا کیا۔
واضح ہوکہ اگست کے مہینے میں قلیوں نے راہل گاندھی سے ملنے کی خواہش ظاہر کی تھی جس کا ایک ویڈیو بھی وائرل ہوا تھا اور راہل گاندھی نے ملاقات کی رضامندی ظاہر کی تھی، جس پر عمل کرتے ہوئے جمعرات کو راہل گاندھی قلیوں کے درمیان پہنچے اور ان کے در پیش مسائل سنیں۔
0 Comments