Latest News

اے پی جے عبد الکلام کے یومِ پیدائش کے موقع پر بیہڑا سادات اسکول میں انگلش رائٹنگ کمپٹیشن کے انعامات تقسیم۔

مظفرنگر: عزیز الرحمن خاں۔
ہندوستان کے سابق صدر جمہوریہ اور سائنٹسٹ اے پی جے ابو الکلام کی یومِ پیدائش 15 اکتوبر کے موقع پر اسکول کے بچوں کا انگلش رائٹنگ کمپٹیشن کرایا گیا تھا۔ 
آج اس کے انعامات تقسیم کیے گئے سبھی کلاس میں پہلا دوسرا اور تیسرا نمبر حاصل کرنے والے بچوں کو تدریسی مواد دے کر ان کی حوصلہ افزائی کی گی اس اس موقع پر اسکول کے پرنسپل حاجی اوصاف احمد انصاری نے بچوں کو مبارک باد پیش کی اور کہا کہ اپ اے پی جے ابلکلام کی ذندگی سے سبق لے کر بہترین تعلیم حاصل کر اپنے ملک والدین استاد اور اسکول کا نام روشن کریں اور ساتھ ہی ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کچھ ایسا کام انجام دیں جو دنیا اپ کو یاد کرے۔اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اسسٹنٹ ٹیچر کپل تومر اورکنور پال نے بھی بچوں کو مبارک باد پیش کی اور کہا کہ اپ محنت اور لگن کے ساتھ پڑھیں۔ روزانہ اسکول ائیں اور اسکول کے ساتھ ساتھ گھر پر بھی تعلیم کا نظم جاری رکھیں ۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر