Latest News

سعودی عرب کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ۔

سعودی وزارت خزانہ کی جانب سے 2024 کے ابتدائی بجٹ کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے مطابق 1.251 ٹریلین ریال کے اخراجات جبکہ 1.172 ٹریلین ریال آمدنی ہوگی۔ 79 ارب ریال کا خسارہ شامل ہے۔ 
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے اور الاقتصادیہ کے مطابق سعودی عرب کے ابتدائی بجٹ کے بیان کے حوالے سے بتایا گیا گیا کہ ’یہ تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ ہوگا جس میں ترقیاتی امور پربھرپورتوجہ دی گئی ہے اوربڑے منصوبوں کو مدنظر رکھا گیا ہے‘۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر