یوپی ایس ٹی ایف کو ملی بڑی کامیابی سائبر جرائم گروہ کی ایک خاتون سمیت تین ارکان کو گرفتار کیا ہے۔
اتر پردیش کوآپریٹیو بینک کے سرور ہیک معاملے میں گرفتاری سرور ہیک کر کے 146 کروڑ روپے مالیت کے
RTGS
چوری کر نے والے سائبر جرائم پیشہ گروہ کے 3 ارکان گرفتار تینوں پر 25 ,25 ہزار روپے انعام کا اعلان کیا گیا تھا، سائبر گروہ کے گرفتار کئے گئے ملزموں کے نام وقار عالم، وحید الرحمان اور خاتون ارمان ہیں جنکے خلاف قانونی کاروائی کی جارہی ہے۔
0 Comments