Latest News

اتر پردیش میں ایک باپ اپنی ہی بیٹی کو ہوس کا شکار بناتا رہا، دو سال بعد بیٹی نے منہ کھولا، باپ جیل رسید۔

مظفرنگر: عزیز الرحمن خاں۔
اتر پردیش کے بستی ضلع کے کنٹونمنٹ تھانہ علاقے میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ الزام ہے کہ وہ اپنی ہی 19 سالہ بیٹی کے ساتھ گزشتہ 2 سال سے جنسی زیادتی کر رہا تھا۔ پولس نے ملزم شیوکمار کو 
POCSO 
اور عصمت دری سمیت کئی سنگین دفعات کے تحت گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے۔
 لڑکی کی والدہ نے پولیس کو دی گئی تحریر میں سارا واقعہ بتا دیا۔ خاتون نے بتایا کہ جب بھی بیٹی نے اسے اس بارے میں بتانے کی کوشش کی تو باپ اسے جان سے مارنے کی دھمکی دیتا تھا۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر