Latest News

کھتولی میں ٹرانسفر میں لگی بھیانک اگ سے بڑا حادثہ ہونے سے ٹلا ایک بائیک جل کر ہوئی خاکستر۔

مظفرنگر: عزیز الرحمن خاں۔
کھتولی کے بڈھانہ روڈ پر ششو شکشا نیکتن اسکول کے سامنے بھارتی میڈیکل اسٹور کے پاس واقع ٹرانسفارمر میں بھیانک آگ لگنے کے سبب جہاں بڑا حادثہ ہونے سے ٹلا وہیں آگ کی لپیٹ میں آکر ایک بائیک جل کر خاکستر ہو گئی ہے بمشکل تمام آگ پر قابو پایا گیا۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر