Latest News

ریاستی وزیر کپل دیو اگروال نے طالبات کی بڑھی ہوئی فیس کے معاملے میں وی سی کو مسئلہ حل کرنے کی ہدایت دی۔

مظفر نگر:  عزیز الرحمن خاں۔
 مظفرنگر میں زیر کپل دیو اگروال نے طالبات کی بڑھی ہوئی فیس کے معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے یونیورسٹی انتظامیہ سے بات کی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق آج مظفر نگر میں موصوف کی رہائش گاہ پر ریاستی وزیر برائے ہنر مندی ترقی کپل دیو اگروال کو جین ڈگری کالج (بی ایس سی ہوم سائنس) کے طلباء نے یونیورسٹی کی طرف سے بڑھائی گئی فیسوں کے بارے میں آگاہ کیا۔وزیر کپل دیو اگروال نے فوری طور پر وی سی سے بات کی اور انہیں معاملے کا نوٹس لینے اور اسے حل کرنے کی ہدایت دی جس پر۔تمام طالبات نے منسٹر کپل دیو اگروال کا کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر