Latest News

مظفرنگر کے ماڈل ولیج عمر پور میں جمیعت علمائے ہند کے کیمپ میں کثیر تعداد میں ووٹ بنوائے گئے۔

مظفرنگر: عزیز الرحمن خاں۔

مظفرنگر ضلع میں جمعیتہ علامائے ہند کے ذریعہ امن فیلوشپ کے تحت ماڈل ولیج عمرپور میں قاری ذاکرحسین قاسمی جرنل سکریٹری ضلع مظفرنگر کی حسب ھدایت ووٹ بیداری کیمپ لگایاگیا جسمیں کثیر تعداد میں نئے ووٹوں کے ساتھ تصحیح بھی کی گئی نیز ووٹرلسٹ میں نام چیک کیئےگئے اس موقع بطورخاص مولانا محمد فاروق امام وخطیب جامع مسجد عمرپور و مولانا محمد عادل قاسمی کابھرپور نعاون رہا مولانا مفتی محمد عالم قاسمی ومولانا عبدالحق آرگنائزر امن فیلوشپ نے فارم پرکر کے bloکے سپرد کئے۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر