مظفرنگر میں بھارتیہ کسان یونین کے قومی صدر چودھری نریش ٹکیت اتوار کو بھارتیہ کسان یونین کی سٹی ٹیم کے ساتھ عائشہ پروین کو جج بننے پر مبارکباد دینے کے لیے مظفرنگر کے موضع دودھیڑو پہنچے۔ چودھری ٹکیت نے عائشہ پروین کو نیک خواہشات کے ساتھ کسان بھون کا میمنٹو دے کر عائشہ پروین کی عزت افزائی کی اور انہیں اچھے مستقبل کے لیے ایمانداری کے ساتھ اپنے فرائض کی انجام دہی ہونے اور انصاف کرنے کی ترغیب دی۔
0 Comments