مظفرنگر: عزیز الرحمن خاں۔
شاملی میں تین دن قبل پولیس نے نگر پنچایت تھانہ بھون کے صدر راؤ مشید ہ کے شوہر حاجی راؤ جمشید کے خلاف وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ، وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور ایک خاتون لیڈر کی تصاویر ایڈٹ کرکے وائرل کرنے کی پاداش میں جمیشد کو گرفتار کرلیا گیا ہے ایس ایس پی ابھیشیک نے بتایا کہ اتوار کو تھانہ پولیس نے راؤ جمشید ساکن محلہ چھمپیاں کو گرفتار کر کے چالان جاری کیا ہے۔
0 Comments