Latest News

مدرسہ تعلیم القرآن کی انجمن بزم فاروق کی اختتامی تقریب منعقد متعدد شخصیات کو اعزاز سے نوازا گیا۔

مظفرنگر:  عزیز الرحمن خاں۔
مدرسہ اسلامیہ عربیہ تعلیم القرآن بھمیڑہ کی انجمن بزم فاروق (بیادگار شہید مفتی محمد فاروق شیخ الحدیث و مہتمم جامعہ محمودیہ میرٹھ) کا اختتامی پروگرام منعقد ہوا جس میں مہمانان مکرم مولانا مفتی محمد مستقیم استاد حدیث خادم الاسلام ہاپوڑ قاری محمد زوار استاد شعبہ تجوید جامعہ عربیہ خادم الاسلام ہاپوڑ مولانا محمد فرقان مہتمم مدرسہ اسلامیہ عربیہ رفیق العلوم کیلی قاری محمد شوقین مہتمم مدرسہ اسلامیہ عربیہ تعلیم الاسلام سبدلپور قاری محمد طاہر مہتمم مدرسہ قاسم العلوم باتنورقاری محمد شاہد کیلی حافظ محمد راغب کیلی پردھان جی زمرد کیلی نے شرکت کی اس موقع پر مہمان کرام کو اعزاز سے نوازا گیا مہتمم صاحب کی دعا پر انجمن بزم فاروق کا پروگرام پایہ تکمیل تک پہنچا ایم ابوالقاسم کا خصوصی تعاون رہا
ا

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر