Latest News

باغپت میں بٹورے میں جلکر خاتون کی موت، پہلے بھی کی تھی خود سوزی کی کوشش۔

مظفرنگر: عزیز الرحمن خاں۔
باغپت ضلع میں ایک خاتون کی مشتبہ حالت میں بٹورے میں جلکر موت ہو گئی ہے خاتون کی موت سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر واقعے کی تحقیقات کی اور معمر خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ بتایا گیا کہ خاتون نے اس سے قبل بھی بٹورے میں آگ لگا کر خودسوزی کرنے کی کوشش کی تھی۔ اس وقت لوگوں نے اسے بچا لیا تھا۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر