Latest News

وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما دوسری مرتبہ بنے ممی پاپا۔

نئی دہلی : بھارتی کرکٹر ویراٹ کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما نے اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کی جانکاری دی ہے۔ ویراٹ کوہلی نے  بیٹا ہونے کی خبر دی ہے۔
انہوں نے لکھا ہے کہ ’’بہت خوشی کے ساتھ ہم یہ بتانا چاہتے ہیں کہ 15 فروری کو ہم نے اپنے بیٹے اور وامیکا کے چھوٹے بھائی "آکائے" کو اپنے گھر میں خوش آمدید کہا‘‘۔

 ویراٹ اور انوشکا نے اپنے مشترکہ پیغام میں لکھا، "ہمیں اپنی زندگی کے اس خوبصورت لمحے میں آپ کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کی ضرورت ہے۔ براہ کرم اس وقت ہماری پرائیویسی کا خیال رکھیں۔"

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر