Latest News

شاور خان نے طیب ٹرسٹ سے دیا استعفیٰ۔

دیوبند: فیروز خان۔
طیب ہاسپیٹل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے اہم رکن محمد شاور خان نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔شاور خان کی جانب سے دئے گئے استعفے میں گھریلو ذمہ داریاں اور دیگر وجوہات بیان کی گئی ہیں۔طیب ہاسپیٹل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ کو سونپے گئے استعفے میں محمد شاور خان نے کہا ہے کہ گھریلوں ذمہداریاں اور ناگزیر مصروفیات کے سبب مستعفی ہو رہا ہوں،امید ہے ٹرسٹ کے اس عہدے پر کوئی اور فرد مزید بہتر فرائض سر انجام دے سکتا ہے،انہوں نے اپنے استعفے میں طیب ہاسپیٹل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے تمام ذمہداران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان تمام ٹرسٹ اراکین کے مشکور ہیں جنہوں نے ان کا استعفی منظور کیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر