Latest News

Showing posts with the label Deoband-SaharanpurShow all
روزہ داروں نے خشوع وخضوع کے ساتھ ادا کی رمضان کے دوسرے جمعہ کی نماز، ضلع میں امن و امان سے منا تہوار، عمران مسعود نے ہولی بھی کھیلی اور نماز بھی ادا کی۔
ادارہ کی تعمیر و ترقی اور قاسمی قبرستان کی توسیع کا فیصلہ، امیر شریعت پنجاب مفتی خلیل احمد قاسمی نئے رکن شوریٰ منتخب، دارالعلوم دیوبند کی شوریٰ کا اجلاس متعدد اہم فیصلوں کے ساتھ اختتام پذیر۔
جامعہ رحمت گھگھرولی میں عظیم الشان اصلاحی و روحانی اجلاس، حفاظ کرام کی دستار بندی و طلبہ میں انعامات تقسیم، رکن پارلیمنٹ عمران مسعود سمیت سرکردہ شخصیات کو ان کی خدمات کے اعتراف میں خصوصی اعزازات سے نوازاگیا۔
دیوبند میں جمعیۃ علماء یوپی کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس منعقد، انتخابی عمل کے لئے ۹ رکنی کمیٹی تشکیل، ممبر سازی مہم کو تقویت دینے سمیت متعدد اہم فیصلے۔
طالبات اپنے اندر اخلاص و للہیت پیدا کریں، جامعہ الہامیہ مدرستہ البنات میں تقریب ختم بخاری شریف کے موقع پر مولانا سید احمد خضر شاہ مسعودی کا خطاب۔
قرآن و سنت کی تعلیمات ہی ہمارا دستورِ حیات ہے، جامعہ اشرف العلوم رشیدی گنگوہ میں منعقد ختم بخاری شریف کے موقع پر مولانامفتی خالدسیف اللہ کاخطاب۔
شاور خان نے طیب ٹرسٹ سے دیا استعفیٰ۔
پوری دنیا میں ایک ساتھ رمضان اور عیدین منائی جائیں، اپنے بیان میں ڈاکٹر یونس صدیقی نے کہاکہ تمام دنیا کے مسلمان سعودی عرب کی رویت کو مان لیں تو اختلاف ختم ہوجائیگا۔
ملک کے نامور شاعر وادیب، محقق و مصنف اور دانشور ڈاکٹر تابش مہدی کا انتقال، علمی وادبی حلقوں کی فضا مغموم۔
فتنہ باطلہ کے تعاقب کے لئے اپنے علم میں گہرائی اور گیرائی پیدا کریں، دارالعلوم دیوبند کے مہتمم و شیخ الحدیث مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی نے دیا بخاری شریف کا آخری درس، طلبہ کو قیمتی نصیحتوں سے نوازا، علمی سلسلہ کو جاری رکھنے کی تلقین۔
مدرسہ شیخ زکریا سہارنپور میں سالانہ مسابقہ خطابت کا انعقاد۔
سہارنپور میں سلاٹر ہاوس پر پابندی،کئی علاقوں کی گوشت سپلائی متاثر، کمیلہ شہر سے باہر کئے جانے کے فیصلہ سے نگر نگم اور کونسلرز میں ناراضگی، میونسپل کارپوریشن سہارنپور این جی ٹی کے فیصلہ کو سپریم کورٹ میں کریگا چیلنج۔
جانداروں کی تصاویر بنانا گناہِ کبیرہ ہے, افسوس اِس وقت ہر خاص و عام اس میں مبتلا ہے، دارالعلوم دیوبند نے اسی سبب خواتین کے داخلہ پر پابندی لگائی تھی، خطبہ جمعہ کے دوران دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی کا اہم خطاب۔
ڈاکٹر رخشند روحی مہدی اردو اکیڈمی کے’ تخلیقی نثر‘ ایوارڈ سے سرفراز، ممتاز فکشن نگار ڈاکٹر رخشندہ روحی مہدی کو سرکردہ شخصیات نے پیش کی مبارکباد۔
شبیر شاد خوددار اور ایماندار صحافی تھے: ڈاکٹر نواز دیوبندی، معروف صحافی شبیر شاد کے انتقال پر سرکردہ شخصیات نے کیا گہرے رنج و غم کا اظہار۔
نامور صحافی شبیر شاد کا اچانک انتقال، سرکردہ شخصیات کا اظہارِ رنج و غم، بعد نماز عشاء قطب شیر قبرستان میں تدفین۔
مساجد کے سروے کے نام پر مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہاہے، ملک کی آزادی میں دارالعلوم دیوبندکی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، دیوبند میں منعقد پروگرام میں آزاد سماج پارٹی کے صدر ونے رتن کا حکومت پر حملہ۔
مولانا محمد اسلام قاسمیؒ کی سوانح اور چھ کتابوں کا اجراء، مولانا اسلام قاسمیؒ حوصلہ مند اور محنت سے لبریز شخصیت کے مالک تھے: مولانا سید احمد خضر شاہ مسعودی۔
اسلام کی صحیح تعلیمات کو پوری دنیا کے سامنے پیش کریں، اسلام کی پاکیزہ روایات کی بقاء کے لئے آگے آنا ہوگا، اپنے افکار و نظریات کے ساتھ امت کی اصلاح کی فکریں۔ دارالعلوم وقف دیوبند میں منعقد جلسہ انعامیہ میں مولانا محمد سفیان قاسمی کا طلبہ سے خطاب۔
وہ جو بیچتے تھے دوائے دل*وہ دکان اپنی بڑھا گئے۔ حضرت گورکھپوری کی یاد میں: انصر گنگوہی۔

خاص خبر