Latest News

مولانا شوکت علی بستوی کے ہارٹ آپریشن کی کامیابی اورصحت کے لئے دعا کی اپیل۔

دیوبند: سمیر چودھری۔
کل ہند رابطہ مدارس اسلامیہ دارالعلوم دیوبند کے ناظم عمومی اور استاذ حدیث مولانا شوکت علی قاسمی بستوی کی طبیعت ناساز ہے، وہ علاج کے لیے ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل ہیں، ضروری جانچ کے بعد ڈاکٹر وں کے مشورے کے مطابق حضرت کے دل ( ہارٹ ) کی ’بائی پاس سرجری‘ ہونی ہے۔یہ اطلاع شعبہ کل ہند رابطہ مدارس دارالعلوم دیوبند کے کارکن مولانا محمد فردوس عالم نے دی اور تمام احباب و متعلقین ، رفقائ،علمائ،ارباب مدارس ،طلبہ اور محبین سے حضرت کے آپریشن کی کامیابی اور جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی اپیل کی ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت کے آپریشن کوصدفیصد کامیاب فرمائے اور جلد صحت و تندرستی عطا فرمائے۔

Post a Comment

0 Comments

خاص خبر